مسلم لیگ (ن)کی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی سفارش
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی) گریڈ ایک سے 16 تک سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25فیصد اضافے کی سفارش پیش کر دی گئی۔
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں گریڈ ایک سے 16 تک سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی سفارش پیش کی گئی ہے جبکہ گریڈ 17 سے 22 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کی سفارش سامنے آئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: ٹیکس نادہندگان کی شامت آ گئی، بجٹ سے قبل حکومت کا دبنگ اعلان
ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کی سفارشات کو کچھ دیر بعد کابینہ اجلاس میں بھی پیش کیاجائے گا۔