سٹیٹ بینک نے بھی تعطیلات کا اعلان کردیا

Jun 12, 2024 | 18:09:PM
 سٹیٹ بینک نے بھی تعطیلات کا اعلان کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان(ایس بی پی ) نے بھی  عیدالضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ 

حکومت کی جانب سے عید الاضحیٰ کے موقع پر 17 تا 19 جون، 2024 عام تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے ، اس سلسلے میں سٹیٹ بانک آف پاکستان،سٹیٹ بینک  نے حکومتی اعلان کے پیش نظر تمام بینکس کو  17 سے 19 جون تک بند  رکھنے کا کہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: پی آئی اے نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا