کوئٹہ، ایف سی کی پوسٹ کے قریب دھماکا، 3افراد زخمی

May 12, 2024 | 22:38:PM

(24نیوز)کوئٹہ میں ایف سی کی پوسٹ کے قریب دھماکے میں 3افراد زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ  میں  ہزارگنجی لنک روڈ پر ایف سی  پوسٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے، پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 3افراد زخمی ہوئے،جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: افسوسناک خبر! صوبائی دارالحکومت میں بارودی مواد کا دھماکا

مزیدخبریں