پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے سابق صدر نور خان بھابھہ انتقال کر گئے

Oct 12, 2024 | 21:13:PM
پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے سابق صدر نور خان بھابھہ انتقال کر گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید صفدر) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جنوبی پنجاب کے سابق صدر نور خان بھابھہ انتقال کر گئے۔

نور خان بھابھہ سابق  رکن قومی اسمبلی بھی رہ چکے ہیں، نور خان بھابھہ تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے پہلے صدر تھے، پارٹی سے اختلافات کے باعث عرصہ سے سیاسی سرگرمیوں میں شامل نہیں ہوتے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

مرحوم کا نماز جنازہ کل دوپہر 2 بجے میلسی میں ہوگا۔