سونے کی قیمت میں بڑااضافہ

Aug 13, 2024 | 16:10:PM

(24نیوز)سونا خریدنے والوں کیلئے بری خبر،ملک میں آج سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ دیکھنے کو ملا ہے، سونے کی نئی قیمت میں  1200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آج سونے کی قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہونے کے بعد سونے کی نئی قیمت  فی تولہ  2 لاکھ 57 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے،10 گرام سونے کی قیمت 1029 روپے اضافے سے 2 لاکھ 20 ہزار 936 روپے ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 14 اگست سے پہلے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 19 ڈالر اضافے سے 2458 ڈالر فی اونس ہے۔

 
 
 
 
 

مزیدخبریں