کوئٹہ میں دھماکہ اور فائرنگ سے 3افراد جاں بحق ایک زخمی

Aug 13, 2024 | 23:08:PM
کوئٹہ میں دھماکہ اور فائرنگ سے 3افراد جاں بحق ایک زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ  کے کلی دیبہ میں گھر پر دستی بم حملہ ہوا جس میں 2 فراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔  

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے کلی دیبہ  میں ایک  گھر پر دستی بم حملے میں خاتون اور ایک مرد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے ۔

کوئٹہ میں جوائنٹ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک او ر واقعہ میں ایک شخص جاں بحق ہوا، پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے نامعلوم افراد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، جاں بحق شخص  کی لاش سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:سانگھڑ: ٹرک کی چنگچی رکشہ کو ٹکر، 5 افراد جانبحق 4 زخمی