سونے کا ریٹ مزید کم ہو گیا

Dec 13, 2023 | 13:29:PM

(24نیوز)سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری،ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1000 روپے کمی ہو گئی جس کے بعد سونا فی تولہ 2 لاکھ 12 ہزار 600 روپے کا ہوگیا۔
دس گرام سونا 858 کمی سے 1 لاکھ 82 ہزار 270 روپے کا ہوگیا،عالمی مارکیٹ میں سونا 7 ڈالر کمی سے 1998 فی اونس کا ہوگیا جبکہ چاندی  فی تولہ قیمت 20 روپے کمی سے 2580 روپے ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر سستا ہو گیا

خیال رہے کہ گزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800روپے کی کمی ہوئی تھی۔

مزیدخبریں