سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تقریبِ حلف برداری ملتوی

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24 نیوز)سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تقریبِ حلف برداری ملتوی کر دی گئی۔
ذرائع کے مطابق 6 مستقل اور 1 عارضی جج کی تقریبِ حلف برداری آج ہونی تھی جو اب کل جمعہ کو ہو گی۔
حلف برداری کی تقریب ججز کے نوٹیفکیشن میں تاخیر کی وجہ سے ملتوی کی گئی۔
وزارتِ قانون کی جانب سے نئے ججز کے تقرر کا نوٹیفکیشن رات گئے جاری کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں:سپریم کورٹ میں 7ججز اورہائیکورٹس کے ایکٹنگ چیف جسٹس کے نوٹیفکیشنز جاری