ایف آئی اے ٹیم صنم جاوید کو لیکر اسلام آباد پہنچ گئی

Jul 13, 2024 | 19:44:PM
ایف آئی اے ٹیم صنم جاوید کو لیکر اسلام آباد پہنچ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(طیب سیف) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) ٹیم صنم جاوید کو لیکر اسلام آباد پہنچ گئی ۔

صنم جاوید کو کل ڈیوٹی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائیگا،صنم جاوید کے خلاف سائبر کرائم  ایکٹ کے تحت درج کیا گیا تھا ،ایف آئی آئی کی ٹیم صنم جاوید کو گوجرانوالہ سے گرفتار کیا ،ذرائع کا کہنا ہے کہ صنم جاوید کیخلاف 9مئی کو ٹوئیٹ کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ صنم جاوید نے لوگوں کو کورکمانڈر ھاوس جانے کے حوالے ترغیب دی۔

یہ بھی پڑھیں : جسٹس شفیع صدیقی نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا