پاکستانی ٹیم دورہ نیوزی لینڈ میں پانچ ٹی ٹوئنٹی کھیلے گی ،ٹریننگ کا کل آغاز

Mar 13, 2025 | 21:17:PM
پاکستانی ٹیم دورہ نیوزی لینڈ میں پانچ ٹی ٹوئنٹی کھیلے گی ،ٹریننگ کا کل آغاز
کیپشن: تصویر ، گوگل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستانی کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کے دوران پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی ۔

قومی ٹیم کل سے ٹریننگ کا آغاز کرے گی، پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ 16 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

مزید پڑھیں :پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی بحیرہ عرب میں رونمائی