(24 نیوز)پاکستانی کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کے دوران پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی ۔
قومی ٹیم کل سے ٹریننگ کا آغاز کرے گی، پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔
دونوں ٹیموں کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ 16 مارچ کو کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیں :پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی بحیرہ عرب میں رونمائی