کوئٹہ:شرپسندوں کا تھانے پر دستی بم سے حملہ،گاڑی کو آگ لگ گئی

Mar 13, 2025 | 23:23:PM
کوئٹہ:شرپسندوں کا تھانے پر دستی بم سے حملہ،گاڑی کو آگ لگ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسی ترین)کوئٹہ کے علاقے کچی بیگ  میں سرپسندوں نے تھانے پر دستی بم سے حملہ کردیا، گاڑی کو آگ لگ گئی
رپورٹ کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کچی بیگ  میں شرپسندوں نے تھانے  پردستی بم پھینک دیا جس کے باعث  تھانے کے اندرکھڑی  گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی ، تاہم دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ شرپسند  موقع سے فرار ہوگئے۔ 

یہ بھی پڑھیں:رمضان میں گرمی کا توڑ کرنے کیلئے بہترین اور مزیدار مشروبات کیسے بنائے جاتے ہیں ؟