مہک علی کی نئی قوالی’ ادا ‘کی ویڈیو ریلیز ،بھرپور پذیرائی

Mar 13, 2025 | 23:39:PM
 مہک علی کی نئی قوالی’ ادا ‘کی ویڈیو ریلیز ،بھرپور پذیرائی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)معروف گلوکارہ مہک علی کی نئی قوالی’ ادا ‘ریلیز کر دی گئی، بھرپور پذیرائی۔
 تفصیلات کے مطابق  گلوکارہ مہک علی کی نئی قوالی کا کلام معروف شاعر علی زریون نے لکھا ہے، نئی قوالی ادا کی بھرپور پذیرائی ہو رہی ہے،کلام کی ویڈیو میں مہک علی بطور ماڈل بھی پرفارم کر رہی ہیں۔
گلوکارہ مہک علی کا کہنا ہے کہ اپنی کامیابیوں کو ہمیشہ اپنے پرستاروں کے نام کیا، جوخوشی مجھے اپنے ملک میں پرفارم کرکے محسوس ہوتی ہے، وہ کہیں اورنہیں۔
قوالی ادا کی ویڈیو میں علی جلوہ گر ہوئے جبکہ گلوریس پروڈکشن کے پلیٹ فارم سے ریلیز کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:کوئٹہ:شرپسندوں کا تھانے پر دستی بم سے حملہ،گاڑی کو آگ لگ گئی