وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان آصف درانی مستعفی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے افغانستان آصف درانی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
ذرائع کے مطابق آصف درانی نے مئی 2023 میں وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے افغانستان کا عہدہ سنبھالا تھا، آصف درانی کی جانب سے عہدہ چھوڑنے کے بعد پاکستان کے افغانستان کیلئے خصوصی نمائندے کی آسامی خالی ہوگئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاسکو کیس کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل