تھر ڈیزرٹ جیپ ریلی میر نادر مگسی کے نام

Apr 14, 2025 | 10:15:AM
تھر ڈیزرٹ جیپ ریلی میر نادر مگسی کے نام
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)تھر ڈیزرٹ جیپ ریلی میر نادر مگسی نے جیت لی۔

خواتین کیٹیگری میں عنبرین نے کامیابی حاصل کی جب کہ ایونٹ کے اختتام پروزیر کھیل سردارمحمد بخش مہرنے انعامات تقسیم کیے۔

سندھ حکومت کی جانب سے ریلی کو سالانہ کلینڈر میں شامل کرنے اور اگلے سال ریلی گھوٹکی میں کرانے کا اعلان بھی کیا گیا۔

مزید پڑھیں:پی ایس ایل 10:لاہور قلندر نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو 79 رنز سے شکست دے دی