سٹیج پر غیر اخلاقی پرفارمنسز ،صوبائی وزیر عظمی بخاری نے اداکارہ آفرین خان کو مشروط معافی دیدی

Apr 14, 2025 | 21:31:PM
 سٹیج پر غیر اخلاقی پرفارمنسز ،صوبائی وزیر عظمی بخاری نے اداکارہ آفرین خان کو مشروط معافی دیدی
کیپشن: ویڈیو گریب
سورس: فیس بک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) سٹیج اداکارہ آفرین خان نے غیر اخلاقی پرفارمنسز پر صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری سے معافی مانگ لی ۔

رپورٹ کے مطابق فحش ڈانس ویڈیوز س اور ے شہرت حاصل کرنے والی سٹیج اداکارہ آفرین خان  کو صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری نے معافی دے دی ہے لیکن یہ معافی اس شرط پر دی گئی ہے کہ آفریں خان نے اگر آئندہ غیر اخلاقی پرفارمنسز کرے گی تو تاحیات پابندی لگا دی جائے گی۔ اداکارہ نے صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری سے ہاتھ جوڑ کر  التجاء کی  وہ آیندہ ایسا کام نہیں کرے گی، جس پر صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت نے اسےمشروط  معافی دیدی۔

یہ بھی پڑھیں: بے سرے گلوکار چاہت فتح علی خان کی ایک اور  کرکٹ ویڈیو شوشل میڈیا وائرل