(24 نیوز) پی ایس ایل 10 میں ایک اور تیز ترین سنچری سامنے آگئی ہے، یہ اعزاز اسلام آباد یونائیٹڈ کے اوپننگ بلے باز صاحبزادہ فرحان نے حاصل کیا ہے۔
فرحان نے 52 گیندوں پر 106 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 5 چھکے اور 13 چوکے شامل تھے۔
فرحان جوزف کی گیند پر حسین طلعت کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہوئے۔
یہ بھی پڑھیں :پی ایس ایل : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےعثمان طارق کا باؤلنگ ایکشن ریڈار پر آگیا