گلوکارہ آئمہ بیگ منی ہارٹ اٹیک کا شکار ہوگئیں

Aug 14, 2024 | 19:42:PM
گلوکارہ آئمہ بیگ منی ہارٹ اٹیک کا شکار ہوگئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راہیل بیگ) پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے 14 اگست کو انسٹاگرام پر ہسپتال کے بستر تصویر شیئر  کردی، جس میں انہوں  نے مداحوں کو اپنی صحت سے متعلق آگاہ کیا۔

گلوکارہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں منی ہارٹ اٹیک ہوا تھا،ان کا کہنا تھا کہکئی رات سے انہوں نے مسلسل نیند نہیں کی تھی،گلوکارہ نے لکھا کہ مسلسل کام کی وجہ سے انہوں نے ایک کے بعد ایک پرواز لی اور مکمل طور پر نیند نہیں کر پائیں،انہوں نے لکھا کہ منی ہارٹ اٹیک نے انہیں یاد دلایا ہے کہ اپنی صحت پہلی ترجیح ہونی چاہیے۔ 
یہ بھی پڑھیں :جاپانی اینی میٹڈ سیریز "پوکیمون "کے کرداروں کو آوازدینے والی اداکارہ چل بسیں