ڈاکٹر ظفر مرزا عوام پاکستان پارٹی کے ترجمان مقرر

Aug 14, 2024 | 22:11:PM
ڈاکٹر ظفر مرزا عوام پاکستان پارٹی کے ترجمان مقرر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی) عوام پاکستان پارٹی نے ڈاکٹر ظفر مرزا کو پارٹی ترجمان مقرر کر دیا۔

شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت عوام پاکستان پارٹی کا اجلاس ہوا، پارٹی آرگنائزنگ کمیٹی کے اجلاس میں مفتاح اسماعیل اور دیگر بھی موجود تھے، اجلاس میں ڈاکٹر ظفر مرزا کو پارٹی ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ ہوا، کمیٹی نے پارٹی سیکرٹری جنرل مفتاح اسماعیل کی تجویز پر ظفر مرزا کو پارٹی کا مرکزی  ترجمان مقرر کیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانیوں نے سب سے اونچے مقام پر سب سے بڑا پرچم لہرانے کا ریکارڈ قائم کر دیا

ظفر مرزا  پی ٹی آئی دور میں عمران خان کی کابیہ کا حصہ رہے ہیں، وہ صحت کے حوالے سے وزیراعظم کے معاون خصوصی تھے۔