چلی میں 6.2 شدت کا زلزلہ،عمارتیں لرز اٹھیں

Dec 14, 2024 | 09:29:AM
چلی میں 6.2 شدت کا زلزلہ،عمارتیں لرز اٹھیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)چلی میں 6.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس سےعمارتیں لرز اٹھیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سینٹیاگومیں زلزلے کی گہرائی 100 کلومیٹر تھی،کسی  جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی پرواز کی کراچی ایئر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ

یاد رہے  گزشتہ  سال چین کے شمال مغربی صوبوں گانسو اور چنگھائی میں 6.2 شدت کے زلزلے  کے باعث 126 ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔

دیگر کیٹیگریز: دنیا