ملک میں خصوصی عدالتوں کا نوٹیفکیشن جاری

Dec 14, 2024 | 15:05:PM
ملک میں خصوصی عدالتوں کا نوٹیفکیشن جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وفاق اور چاروں صوبوں میں خصوصی عدالتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔

وزارتِ قانون نے وفاق اور چاروں صوبوں میں خصوصی عدالتوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا،نوٹیفکیشن کے مطابق عدالتیں لائرز ویلفیئر اینڈ پروٹیکشن ایکٹ 2023ء کے تحت قائم کی گئی ہیں۔

وزارتِ قانون کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام ہائی کورٹس کے چیف جسٹس صاحبان کی مشاورت سے عمل میں لایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:مارشل لاءکانفاذ جنوبی کورین صدر کو لے ڈوبا،مواخذے کی تحریک کامیاب