سونے کی قیمت قابو سے باہر ،ریکارڈ قائم

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(ایاز رانا) آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ قیمت 3 لاکھ 6 ہزار 200 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
رپورٹ کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1886 روپے اضافے سے ریکارڈ 2 لاکھ 62 ہزار 517 روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 20 ڈالر اضافے سے 2933 ڈالر فی اونس ہے۔
یہ بھی پڑھیں:اداکار دودی خان نے راکھی ساونت کے لیے ہیرے کی انگوٹھی خرید لی