محمود خان اچکزئی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات،حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر مشاورت

Feb 14, 2025 | 22:40:PM

(عثمان خان) پی کے میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی جمعیت العمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد ،ملاقات میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے سمیت دیگر امور پر مشاوررت کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق پی کے میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے سربراہ جے یو آئی ف کے سربراہ  مولانا فضل الرحمان سے انکی رہائشگاہ پر ملاقات کی ، اس  ملاقات میں مولانا عبدالغفور حیدری، محمد اسلم غوری،سنیٹر کامران مرتضٰی، مولانا اسعد محمود، مولانا اسجد محمود شریک تھے،ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی، دونوں سربراہوں کے درمیان ملاقات میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے سمیت دیگر امور پر مشاوررت کی گئی۔ْ

یہ بھی پڑھیں:بھارتی پنجانی فلم’انگریج‘ کی اداکارہ کیساتھ 70 لاکھ کےفراڈ کا نکشاف

مزیدخبریں