پی ٹی آئی کی تمام پی ایز کو حلف نامے جمع کروانے کیلئے اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت

Jul 14, 2024 | 18:22:PM
پی ٹی آئی کی تمام پی ایز کو حلف نامے جمع کروانے کیلئے اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خادم) پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کیلئے حلف نامے جمع کروانے کے لئے پی ٹی آئی نے تمام ایم پی ایز کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت جاری کر دی۔

پارٹی کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے اراکین کو حلف نامے جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے، پارٹی نے کل رات 12 بجے سے قبل پارٹی سیکریٹریٹ اسلام آباد پہنچنے کی بھی ہدایت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کے کتنے آزاد امیدواروں نے ابتک پارٹی وابستگی کیلئے بیان حلفی جمع نہیں کروائے؟ اہم خبر آگئی