پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید ایک مرتبہ پھر گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے سوشل میڈیا ایکٹی ویسٹ اور سرگرم کارکن صنم جاوید کو رہائی کے بعد ایک مرتبہ پھر گرفتار کیا گیا ۔
صنم جاوید کی وکیل علی اشفاق ایڈوکیٹ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پیغام دیتے ہوئے کہنا تھا کہ صنم جاوید کو ایک بار پھر اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا،ان کا کہنا تھا کہ ہم نے بغیر مزاحمت اس کو پولیس کے حوالے کیا،یہی قانون کا احترام کرنے والوں کو رویہ ہونا چاہئے اور یہی ہم نے کیا۔
یہ بھی پڑھیں: رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ امیر سلطان اغواء