ریلوے کا 8 محرم کو زائرین کیلئے خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان

Jul 14, 2024 | 22:19:PM
ریلوے کا 8 محرم کو زائرین کیلئے خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان
کیپشن: ٹرین
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان ریلوے نے 8 محرم کو زائرین کیلئے خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان کر دیا۔ 

محکمہ ریلوے کے مطابق ٹنڈو آدم  سے روہڑی کیلئے خصوصی ٹرین چلائی جائے گی ، 8 محرم کو ٹنڈو آدم سے دوپہر 2 بجے زائرین کی ٹرین روہڑی روانہ ہوگی،محکمہ ریلوے کا خصوصی ٹرین چلانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: فائرنگ سے ایک اور صحافی قتل