(24 نیوز) پیر کے روز سعودی عرب وقت کے مطابق دوپہر 12 بجکر 27 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا۔
ماہر فلکیات انجینئر ماجد ابو زہرہ کے مطابق 15 جولائی بروز پیر سورج سعودی معیاری وقت کے مطابق دوپہر 12 بجکر 27 منٹ پرعین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا، سورج سال میں 2 بار خانہ کعبہ کے برابر آتا ہے، ایک بار موسم گرما اور دوسری بار موسم سرما میں آفتاب کی کرنیں عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوتی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: شاہین آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی