سندھ بجٹ :سیلز ٹیکس وصولی کا ہدف 661 ارب 90 روپے مقرر

Jun 14, 2024 | 18:15:PM
سندھ بجٹ :سیلز ٹیکس وصولی کا ہدف 661 ارب 90 روپے مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سندھ حکومت نے مالی سال 25-2024 کیلئے سیلز ٹیکس وصولی کا ہدف  بڑھا کر 661 ارب 90 کروڑ روپے کر دیا۔

سپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بجٹ پیش کیا جس میں سیلز ٹیکس کی وصولی کے ہدف میں اضافہ  کیا گیا ہے ،ٹیکس ہدف 661 ارب 90 کروڑ روپے مقرر  کیا گیا ہے ، جو کہ گزشتہ برس کی نسبت 76 ارب روپے زیادہ ہے ،  سروسز سیلز ٹیکس کا ہدف 350 ارب روپے مقرر  جبکہ ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن کا ہدف 203 ارب 80 کروڑ روپے رکھا گیا ہے اور بورڈ آف ریونیو کا ہدف 60 ارب 70 کروڑ روپے مقرر کیا گیا ہے ، وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ سندھ کو بڑھتی مالیاتی ضروریات کیلئے پائیدار حل کی ضرورت ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں : مذہبی تقریبات کیلئے 17کروڑ ، فلم انڈسٹری کیلئے ایک ارب روپے مختص