سجل علی ڈرامے کا فی قسط کتنا معاوضہ وصول کرتی ہیں؟

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(ویب ڈیسک) خوبرو اداکارہ سجل علی کی جانب سے ڈرامے کا فی قسط معاوضہ وصول کرنے سے متعلق انکشاف سامنے آگیا ۔
باصلاحیت اداکارہ سجل لالی ووڈ سمیت بالی ووڈ اور ہالی ووڈ میں بھی اداکارانہ صلاحیتوں کا لوہا منوا چکی ہیں،وہ اپنی اداکاری پرکئی ایوارڈزبھی اپنے نام کرچکی ہیں۔
حال ہی میں متعدد میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اداکارہ سجل علی فی قسط 60,000 روپے وصول کرتی ہیں جبکہ ان کے ڈراموں کی اقساط کم سے کم 25 سے 35 کے درمیان ہوتی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:ایمن اور منال خان نے وزن کم کرنے کا راز بتا دیا
2011ء میں ڈرامہ سیریل "محمود آباد کی ملکائیں"سے فنی سفرکاآغازکرنے والی سجل علی اب تک بے شمارڈراموں میں اداکاری کے جوہردکھاچکی ہیں،"محمودآبادکی ملکائیں" کوہمایوں سعید کے پروڈکشن ہاؤس "سکس سِگما پلس"نے پروڈیوس کیاتھا۔