آئی پی پیز سے معاہدوں اور بجلی کی قیمتوں کا کیس سماعت کیلئے مقرر

Stay tuned with 24 News HD Android App

(امانت گشکوری) سپریم کورٹ میں آئی پی پیز سے معاہدوں اور بجلی کی قیمتوں سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ آئی پی پیز سے معاہدوں اور بجلی کی قیمتوں سے متعلق کیس کی 19 مارچ کو سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں جسٹس جمال مندوخیل،جسٹس ہاشم کاکڑ اور جسٹس عامر فاروق بنچ میں شامل ہونگے، جبکہ جسٹس نعیم اختر افغان بھی پانچ رکنی آئینی بنچ کا حصہ ہونگے۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستانVS نیوزی لینڈ،پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اتوار کی صبح آمنا سامنا