(محمد حمد)پاکستان نے ڈیوس کپ جونیئرز کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
سیمی فائنل میں پاکستان نے ویتنام کو 1-2سے شکست دے دی، سنگلز میں میکائل علی اور ڈبلزمیں حمزہ اور ابوبکر نے میدان مارا۔
سنگلز میں میکائیل علی بیگ نے چھ، تین اور چھ ایک سے میدان مارا۔
پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر اعصام الحق کی کھلاڑیوں کو مبارکباد دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں : سپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز ،پاکستان نے تیسرا گولڈ میڈل جیت لیا