وزیراعظم شہبازشریف نے اپیکس کمیٹی کااجلاس طلب کرلیا

Nov 14, 2024 | 19:02:PM
وزیراعظم شہبازشریف نے اپیکس کمیٹی کااجلاس طلب کرلیا
کیپشن: وزیراعظم شہبازشریف اپیکس کمیٹی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)وزیراعظم شہبازشریف نے سکیورٹی کے معاملے پر اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق اپیکس کمیٹی کا اجلاس 18 نومبر کو وزیراعظم ہاؤس  میں ہوگا،اجلاس میں عسکری قیادت،وزرائے اعلیٰ اور وفاقی وزرا بھی شریک ہوں گے ۔

اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق بریفنگ ہو گی ،اجلاس میں ملکی داخلی سکیورٹی صورتحال پر مشاورت ہو گی،ذرائع کے مطابق اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں،وزیر داخلہ کی جانب سے خصوصی بریفنگ بھی دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:روپے نے ڈالر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا، قیمت میں پھر کمی