پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف فلم ساز شوکت زمان خان انتقال کرگئے

Oct 14, 2024 | 18:07:PM
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف فلم ساز شوکت زمان خان انتقال کرگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زبیر احمد ) پاکستان فلم پروڈیوسر ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین اور فلم ساز شوکت زمان خان انتقال کرگئے۔

 معروف فلمساز شوکت زمان خان گزشتہ کئی روز سے علیل تھے ،شوکت زمان خان پاکستان فلم پروڈیوسر ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین کے طور پر فرائض انجام دے چکے ہیں 

مرحوم کی نماز جنازہ آج ہی کچھ دیر میں سلطان مسجد ڈیفنس میں ادا کی جائے گی۔ 

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ دیویا کھوسلا کمار کا عالیہ بھٹ پر جعل سازی کا الزام