پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ راولپنڈی میں ہو گا

Oct 14, 2024 | 19:23:PM

(24 نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

ترجمان پی سی بی کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ راولپنڈی میں ہو گا، تیسرا ٹیسٹ میچ ملتان منتقل کرنے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں، راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں تیسرا ٹیسٹ میچ شیڈول کے مطابق کھیلا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: دوسرا ٹیسٹ: شاہین شاہ آفریدی نے قومی ٹیم کیلئےپیغام جاری کر دیا

مزیدخبریں