علی حیدر گیلانی کو ہلال امتیاز دینے کی منظوری 

Aug 15, 2024 | 20:58:PM
علی حیدر گیلانی کو ہلال امتیاز دینے کی منظوری 
کیپشن: علی حیدر گیلانی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے علی حیدر گیلانی کو ہلال امتیاز عطا کرنے کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق صدر آصف زرداری نے چیئرمین سینیٹ  یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کو ہلال امتیاز دینے کی منظوری دیدی،صدر مملکت نے علی حیدر گیلانی کو ہلال امتیاز عطا کرنے کی منظوری وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر دی۔

یہ بھی پڑھیں: شاہد خاقان عباسی کے بعد سابق گورنر سندھ نے بھی اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا