اسکردو میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں5 افراد جاں بحق 

واقعہ ملوپہ کے مقام پر پیش آیا،جاں بحق ہونےوالے افراد کا تعلق شنگوس گاؤں سے ہے

Dec 15, 2024 | 12:43:PM
اسکردو میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں5 افراد جاں بحق 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)اسکردو میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ ملوپہ کے مقام پر پیش آیا جہاں گاڑی میں سوار 5 افراد دب کر جاں بحق ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں:ایم ڈی کیٹ ری ٹیسٹ،عبوری نتائج کا اعلان

پولیس حکام کہنا ہے کہ ملبے سے لاشیں نکالنے کے لیے ریسکیو ٹیمیں روانہ ہو گئی ہیں، حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق شنگوس گاؤں سے ہے۔