عمران خان کیخلاف ریفرنسز کی سماعت کرنیوالے جج کی اچانک طبیعت بگڑ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ملک اشرف)بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف توشہ خانہ اور 190 ملین پاﺅنڈ ریفرنسز کی سماعت کرنے والے احتساب عدالت کے جج کی طبیعت ناسازہو گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران ہی جج محمد بشیر کی طبیعت خراب ہوگئی،جس پر انہیںجیل ہسپتال منتقل کیاگیا۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ایک گھنٹہ جیل ہسپتال زیر علاج رہنے کے بعد جج محمد بشیر کی طبیعت میں بہتری آئی ،جج احتساب عدالت کو گھر منتقل کردیا گیا، ذرائع کاکہنا ہے کہ جج محمد بشیر کا بلڈ پریشر اچانک شوٹ ہواتھا۔
یہ بھی پڑھیں: ن لیگ نے پیپلزپارٹی کی ملتان میں اہم وکٹ گرا دی