چیئرمین پی ٹی آئی نے آرمی چیف سے ملاقات کی تردیدکردی

Jan 15, 2025 | 23:00:PM
چیئرمین پی ٹی آئی نے آرمی چیف سے ملاقات کی تردیدکردی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹرگوہرخان نے 2 روز قبل پشاور میں ہونے والی میٹنگ میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی تردید کردی۔

 پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹرگوہر خان نےکہا کہ ان کی آرمی چیف سے ملاقات نہیں ہوئی،بیرسٹرگوہرخان نےکہا کہ  ہم چاہتے ہیں مذاکرات ہو، حکومتی حلقوں سے اس پربات چیت چل رہی ہے،چیئرمین پی ٹی آئی کا مزید کہنا تھا کہ بات چیت جاری ہے اور مذاکرات ہونے چاہئیں، بات چیت سے ہی مسائل کا حل نکلےگا۔

یہ بھی پڑھیں: اختیار ولی اور بیرسٹر عقیل ملک کی پریس کانفرنس،پی ٹی آئی پر الزامات کی بوچھاڑ