سندھ: عاشورہ کے موقع پر پیپلز بس سروس کے تمام آپریشن معطل

Jul 15, 2024 | 00:06:AM
سندھ: عاشورہ کے موقع پر پیپلز بس سروس کے تمام آپریشن معطل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سندھ بھر میں پیپلز بس سروس کے تمام آپریشن 9 اور 10 محرم کو معطل کر دیئے گئے۔

صوبائی دارالحکومت کراچی سمیت سکھر، لاڑکانہ، میرپورخاص، نواب شاہ اور حیدر آباد میں بھی پیپلز بس سروس معطل رہے گی، عاشورہ کے موقع پر ای ون ملیر کینٹ سے مل ہالٹای ون تک چلائی جائے گی، ای وی ٹو بحریہ ٹاؤن سے ملیر تک چلائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق کا صنم جاوید کی رہائی کا مطالبہ