بلوچستان: سرد علاقوں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان

Jul 15, 2024 | 00:15:AM
بلوچستان: سرد علاقوں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین) بلوچستان کے سرد علاقوں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

بلوچستان کے سرد علاقوں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا، کالجز، ہائر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا، نوٹفکیشن کے مطابق سرد علاقوں میں گرمیوں کی چھٹیاں 7 جولائی سے 31 جولائی تک ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں: عاشورہ کے موقع پر یپلز بس سروس کے تمام آپریشن معطل