پاکپتن میں 18 جولائی کو مقامی تعطیل کا اعلان

Jul 15, 2024 | 21:09:PM
پاکپتن میں 18 جولائی کو مقامی تعطیل کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکپتن میں 18 جولائی کو مقامی سطح پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا، جس کا اطلاق پورے ضلع پر ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عاشورہ محرم کے سلسلے میں حکومت نے 16 اور 17 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کر رکھا ہےجبکہ حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ  کے عرس کے باعث ضلع پاک پتن میں 18 جولائی کو بھی عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے،حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر رحم اللہ علیہ کے 782ویں سالانہ عرس کے باعث ضلع پاکپتن میں مقامی چھٹی ہوگی۔

پاکپتن کی ڈپٹی کمشنر سعدیہ مہر نے ضلع میں 18 جولائی کو مقامی تعطیل ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : حکومت میں بیٹھے لوگ فکسڈ میچ کھیلنے کے عادی ، پی ٹی آئی پر پابندی لگانابچوں کا کھیل نہیں ،شبلی فراز