چینی کے تھوک ریٹ میں 10 روپے فی کلو کمی

Mar 15, 2025 | 13:56:PM
چینی کے تھوک ریٹ میں 10 روپے فی کلو کمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24  نیوز)چینی کے تھوک ریٹ میں 10 روپے فی کلو کمی ہوگئی۔

صدر کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن پنجاب عارف گجر کے مطابق چینی کی ایکس مل قیمت 163 سے 153 پر آگئی ہے۔

  یہ بھی پڑھیں:مرغی کی قیمتوں کو پر لگ گئے

عارف گجر نے بتایا کہ چینی کی قیمت میں اضافہ ملی بھگت سے ہوا اور چینی کی قیمت 165 سے کم ہونے میں چند دن لگیں گے۔

صدر کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن نے  چینی کی قیمت 140 روپے فی کلو تک کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔