مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا 

Mar 15, 2025 | 17:09:PM
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا 
کیپشن: ن لیگ اوور پیپلزپارٹی لوگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن علی)مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا۔ 

 گورنر ہاؤس میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کا اجلاس اختتام پذیر ہو گیا، اجلاس میں مسلم لیگ ن کے ساتھ مذاکرات کے ایجنڈے پر تبادلہ خیال کیا گیا، اجلاس میں پنجاب میں پارٹی کی تنظیمی نو کے حوالے سے  پیشرفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر، راجہ پرویز اشرف، ندیم افضل چن، سید علی حیدر گیلانی، میاں مصباح الرحمن، اورنگزیب برکی سمیت دیگر نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں:عمران کشور کو منانے میں ناکامی، وزیراعظم نے بڑاقدم اٹھا لیا