’اپوزیشن لیڈر کی تقریر صرف رونا دھونا اورکچھ نہیں‘بلاول کا اپوزیشن کوحکومت سے ڈائیلاگ کا مشورہ

اپوزیشن کی تنخواہ تب حلال ہوگی جب وہ پارلیمنٹ میں مثبت کرداراداکرے ،صدر زرداری کی تقریرشارٹ اینڈسویٹ تھی،انہوں نے صرف ملک وقوم کی بات کی،ڈائیلاگ کی بات انہوں نے ذاتی مفاد کیلئے نہیں کی،قومی اسمبلی میں خطاب

May 15, 2024 | 16:20:PM

Read more!
مزیدخبریں