پی ایس ایل 10:ساتویں میچ میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اورملتان سلطانز مدمقابل

Apr 16, 2025 | 12:19:PM
پی ایس ایل 10:ساتویں میچ میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اورملتان سلطانز مدمقابل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پی ایس ایل 10  کے ساتویں میچ میں آج  اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی ۔

  تفصیلات کے مطابق  پاکستان سپر لیگ 10 میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے ،ٹورنامنٹ میں آج راولپنڈی میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق آج رات 8 بجے شروع ہو گا ۔

 یہ بھی پڑھیں :شاہین آفریدی کی سٹیڈیم میں بیٹےکےساتھ تصاویر  شائقین کو بھا گئیں

 اسلام آباد یونائیٹڈ  کی ٹیم نے ٹورنامنٹ  میں اب تک دونوں میچز میں کامیابی کر رکھی ہے جبکہ ملتان سلطانز  کو اپنے پہلے میچ میں کراچی کنگز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔