سندھ میں سرکاری دفاتر میں پلاسٹک والی پانی کی بوتل پر پابندی عائد
Stay tuned with 24 News HD Android App
(آزاد نہڑیو)سندھ سرکار کا بڑا فیصلہ،تمام سرکاری دفاتر میں پلاسٹک والی پانی کی بوتل پر پابندی عائد کردی۔
حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ تمام سرکاری دفاتر میں پینے کے پانی کیلئے جگ اور گلاس کا استعمال کرنا ہوگا ،سندھ کابینہ کے فیصلے کے بعدحکم نامہ جاری کردیا گیا،حکم نامہ محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن و کو آرڈی نیشن نے جاری کیا۔
یہ بھی پڑھیں:20 اگست کو عام تعطیل کا اعلان