حریم شاہ کی ورزش کرتے ویڈیو وائرل

Aug 16, 2024 | 21:04:PM
حریم شاہ کی ورزش کرتے ویڈیو وائرل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس میں وہ ورزش کرتی نظر آرہی ہے۔

متنازعہ بیانات اور ویڈیوز کی وجہ سے شہرت رکھنے والی حریم شاہ کی طرف سے اپنی جم میں ورزش کرنے کی ویڈیو ٹک ٹاک، انسٹاگرام اور دیگر سوشل میڈیا اکاﺅنٹس پر پوسٹ کی گئی ہے،اس ویڈیو میں حریم شاہ جم میں ٹریڈ مل اور دیگر مشینوں کے ذریعے ورزش کر رہی ہوتی ہیں۔

اس ویڈیو پر کمنٹس میں کئی لوگ حریم شاہ کی فٹنس کی کوششوں کی تعریف کر رہے ہیں جبکہ بعض کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیو بھی شہرت کے لیے ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: مجھے کوئی ”منی ہارٹ اٹیک“ نہیں ہوا، آئمہ بیگ