عالمی منڈی میں سونا سستا، پاکستان میں بھی قیمت ہو گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ایاز رانا)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی بھاؤ کم ہو گئے۔
صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 800 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ77ہزار روپے ہوگیا جبکہ دس گرام سونا 687 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 37ہزار 482 روپے کا ہوگیا۔ ایک تولہ چاندی 3400 روپے پر بر قرار ہے .
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر کی کمی سے 2658 فی اونس کا ہوگیا ۔
یہ بھی پڑھیں:22 دسمبر سے 28 فروری تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان