انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان)انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 5 پیسے اضافے سے 279.14 روپے ،یورو41 پیسے اضافے سے 292.75 روپے ،برطانوی پاؤنڈ97 پیسے اضافے سے 352.36 روپے پر پہنچ گیا۔
اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 76 روپے جبکہ سعودی ریال سے74.25 روپے پر برقرارہے۔
یہ بھی پڑھیں:22 دسمبر سے 28 فروری تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان