بھارت کے سابق کپتان روی شاشتری کی تصویر نیشنل سٹیڈیم میں لگا دی گئی

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(ویب رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے معروف کھلاڑی،سابق ہیڈ کوچ، کرکٹ مبصر اور انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان روی شاستری کی تصویر نیشنل سٹیڈیم میں آویزں کر دی گئی۔
رپورٹ کے مطابق کراچی کے نیشنل سٹیڈیم کے میڈیا سینٹر میں بنائی جانے والی دیوار (وال )پر چسپاں مذکورہ تصویر میں بھارتی کرکٹر کے ساتھ پاکستان کے راشد خان، طاہر نقاش، شاہد محبوب اور منصور اختر کی تصاویر بھی نمایاں طور پر شامل ہیں۔
واضح رہے کہ پی سی بی نے ملک کا نام روشن کرنے والے کرکٹرز کو خراج تحسین پیش کرنے کیلیے ایک دیوار پر تمام کھلاڑیوں کی تصاویر آویزاں کی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:اردن کی شہزادی ایمان کے گھر پہلی بیٹی امینہ کی آمد